1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن سیرگاہ بینز میں سجا ہے، ریت کے مجسموں کا میلہ

14 مئی 2018

اہرام مصر ہو یا پھر دیوار چین، یہ سب کچھ بالٹک سی کے ساحل پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مرتبہ یہاں سجنے والے ریت کے مجسموں کے میلے کا موضوع ہے ’ایک مرتبہ دنیا کا سفر‘۔

https://p.dw.com/p/2xhD8