1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن شہری کیوں گوشت کم اور سبزیاں زیادہ کھانا چاہتے ہیں؟

27 اپریل 2017

کیا سلاد اب اسٹیکس کی جگہ لے لے گا؟ کیا فرائی کیے ہوئے گراس ہاپرز فاسٹ فوڈ کا متبادل بن جائیں گے؟ جرمن شہریوں کی بڑی تعداد اب گوشت کو اپنی غذا میں شامل نہیں کرتے۔ جرمن عوام جو سالانہ دو سو ملین یورو سے زائد رقم کھانے پر خرچ کرتے ہیں مستقبل میں کس طرح کے کھانے کھانا پسند کریں گے۔ دیکھیئے اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2bzwi