1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن نائٹ کلب میں فائرنگ

شمشیر حیدر
30 جولائی 2017

جنوبی جرمن شہر کونسٹانس میں ایک مسلح شخص نے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور چار دیگر کو زخمی کر دیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔

https://p.dw.com/p/2hOxw