1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن نوجوانوں کے بارے میں شیل کمپنی کی تحقیقی رپورٹ

22 ستمبر 2006

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی شیل کے زیر نگرانی گزشتہ 53 برس سے جرمنی میں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت اور ان کے سماجی مسائل سے متعلق تحقیقی پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے۔عوام کی آراءسے متعلق معروف جرمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ایمنیڈEmnid ہر چار سال میں 15 سے 25 برس کے نوجوانوں کی آراءپر مبنی ایک تحقیقی رپورٹ پیش کرتا ہے جس میں نئی نسل کے رجحانات ، ان کے مسائل اور نوجوانوں کی اپنے مستقبل سے وابستہ توقعات پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔شیل کی نو

https://p.dw.com/p/DYJK
تصویر: AP

جوانوں سے متعلق 15 ویں تحقیقی رپورٹ کو گزشتہ روز برلن میں وفاقی جرمن وزیر برائے خاندانی امور اُرزیلا فاﺅن ڈئر لیر نے پیش کیا۔ برلن سے کشور مصطفی کی رپورٹ