1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جسم پر پینٹنگ، فن مصوری کی ایک انوکھی شکل

21 نومبر 2017

سربیا کی ایک آرٹسٹ کے جسم پر کبھی گانٹھ نظر آتی ہے تو کبھی ان کا سر اور جسم علیحدہ علیحدہ نظر آتا ہے۔ یہ سب کچھ کیسے ہوتا ہے۔ یہ ان کا انوکھا فن مصوری ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کر دیتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2nzPF