1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جیوتھرمل توانائی بھی ماحول کے لیے خطرہ ہو سکتی ہے

12 جنوری 2017

جدید سائنسی ٹیکنالوجی زمین کے اندر کی حدت اور بھاپ کو قابل تجدید توانائی کی ایک بہترین صورت کے طور پر استعمال کرنے میں مدد دے رہی ہے۔ لیکن اگر ماحولیاتی قوانین کا خیال نہ رکھا جائے، تو یہ جیوتھرمل توانائی خود ماحول کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ کینیا کے ایک نیشنل پارک کی جنگلی حیات جیوتھرمل مشینوں کے شور سے پریشان ہے کیوں کہ یہاں ایک کمپنی نے ماحولیات کے تحفظ کے قوانین کو نظرانداز کیا۔

https://p.dw.com/p/2Vg7T