1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جی پی ایس کے مقابلے میں یورپی نیویگیشن نظام کیوں بہتر ؟

عاصم سلیم
5 جون 2017

امریکا کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم یا جی پی ایس سے دنیا بھر میں کسی بھی مقام کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ لیکن جی پی ایس کے مقابلے میں یورپی یونین کا گے لِیلِیو پراجیکٹ بہت بہتر نتائج کا حامل ہے۔ گےلیلیو بھاری لاگت کا منصوبہ ہے لیکن ایک ایسا نیوی گیشن نظام جس کے ساتھ خلاء سے زمین کے ہر سینٹی میٹر حصے کو پہچانا جا سکے۔

https://p.dw.com/p/2e84d