1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حلب ’’ایک بڑے قبرستان‘‘ میں بدل جانے کے خطرے سے دو چار

1 دسمبر 2016

شامی شہر حلب ’’ایک بڑے قبرستان‘‘ میں بدل جانے کے خطرے سے دو چار ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے کے سربراہ اسٹیفن اوبرائن نے کہی ہے۔ ان کی طرف سے یہ بات ایک ایسے موقع پر کہی گئی ہے جب سلامتی کونسل نے حلب کے معاملے پر ایک ایمرجنسی میٹنگ کی ہے۔ اب تک شامی فورسز حلب کے مشرقی حصے میں باغیوں کے زیرقبضہ ایک تہائی سے زائد علاقے پر قبضہ کر چکی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2Tab1