1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

درخواستیں نامنظور ہونے والے مہاجرین کو ملک بدر کیا جائے

افسر اعوان11 ستمبر 2016

جرمن صوبے باویریا کے وزیر داخلہ نے مطالبہ کر دیا ہے کہ جن مہاجرین اور تارکین وطن کو جرمنی میں قیام کا حق حاصل نہیں، انہیں ملک بدر کر دیا جائے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے سینیئر ایڈیٹر مقبول ملک کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1K08Q