1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

درہ ماہیپر کا نابالغ افغان ٹریفک کنٹرولر

4 فروری 2017

افغانستان کے مشہور اور خطرناک تصور کیے جانے والے درہ ماہیپر کی سڑکوں پر کئی مقامی بچے ٹریفک کنٹرول کرنے لگ گئے ہیں۔ اس طرح وہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کرنا چاہتے ہیں۔ صداقت بھی افغان دارالحکومت کابل کے قریب واقع اس درے پر یہی کام کرتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Wys9