1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دفاعی بجٹ عوامی نمائندوں کے سامنے

18 جون 2008

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دفاعی اخراجات کا بجٹ پارلیمان کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/ELwh
پارلیمان میں پیش کیے جانے کا مطلب یہ نہیں کہ دفاعی بجٹ می کٹوتی کر دی جائے گیتصویر: AP GraphicsBank
وفاقی وزیرِ خزانہ نوید قمر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دفاعی بجٹ میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے باوجود بہت سے حلقوں کے نزدیک دفاعی بجٹ کا پارلیمان میں پیش کیا جانا ایک رسمی کاروائی سے زیادہ نہیں ہے۔