1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنيا کی سب سے ماحول دوست کانفرنس بون ميں‘

عاصم سلیم
6 نومبر 2017

جرمن شہر بون ميں پير چھ نومبر سے تحفظ ماحولیات کی عالمی کانفرنس COP 23 شروع ہو رہی ہے، جس ميں دنیا بھر سے قريب پچيس ہزار مندوبين شرکت کر رہے ہيں۔ کانفرنس ميں موسمياتی تبديليوں کے ماحول پر اثرات کا جائزہ ليا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/2n5jC