1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنیا کی بھوک میں اضافہ

15 اکتوبر 2008

انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیوٹ اور ایک جرمن ادارے نے دینا بھر میں خوراک کی کمی کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق دنیا کی تینتیس ممالک میں خوراک کی کمی شدید ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

https://p.dw.com/p/FZUq
تصویر: AP

سن 2008 کے عالمی بھوک انڈیکس کے مطابق بھارت کی بارہ ریاستوں میں خوراک کی کمی کی صورتحال سنگین ترین ہو چکی ہے۔ اور اسی طرح پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی صورتحال کچھ بہتر نہیں۔

انٹر نیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیوٹ اور ایک جرمن ادارے نے دینا بھر میں خوراک کی کمی کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق دنیا کی تینتیس ممالک میں خوراک کی کمی شدید ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔