1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

دودھ سے بن رہے ہیں اب ملبوسات

26 مئی 2017

متوازن غذا سمجھے جانے والے دودھ کے بارے میں کس نے سوچا تھا کہ اس میں فیشن کے شیدائی افراد کا دل جیتنے کی صلاحیت موجود ہے۔ آج جرمنی میں دودھ ٹیکسٹائل کی صنعت کا خام مال بن چکا ہے۔دودھ میں پائی جانے والی پروٹین سے اچھی کوالٹی والے اور انتہائی جازب نظر ملبوسات بنائے جارہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2VGWj