1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دو برٹش ڈیزائنرز کی حیرت انگیز تخلیقات

بینش جاوید
6 مارچ 2017

مائع لاوے پر گوشت کو باربی کیو کرنا، جَیلی سے مختلف عمارتوں کے نمونے بنانا اور سر درد کی گولی جتنے ایک کیمرے سے ویڈیو انسٹالیشن بنانا، یہ کام دو برٹش ڈیزائنرز کے ہیں، جو اپنی منفرد اور دلچسپ تخلیقات کے باعث جانے جاتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2Yjfl