1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دھند اور دھواں: بڑے چینی شہروں کا ناک میں دَم

27 دسمبر 2015

بجلی گھروں اور کوئلے کے استعمال کے باعث بیجنگ ایک بار پھر دھند اور دھوئیں میں لپٹا ہوا ہے۔ مضر صحت مادوں کی مقدار عالمی ادارہٴ صحت کی حدوں سے بیس گنا تک تجاوز کر چکی ہے۔ چین اور دنیا کے بہت سے دیگر شہر بھی متاثر ہیں۔

https://p.dw.com/p/1HTvu