1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دہشت گردی کے خلاف پاکستانی جنگ کو جرمنی نے بھی سراہا، جنرل باجوہ

عاصم سلیم23 جون 2016

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف دو روزہ دورہ جرمنی کے بعد چیک جہموریہ روانہ ہو گئے۔ اُن کے ساتھ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ بھی موجود ہیں۔ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی ایڈیٹر کشور مصطفیٰ کی برلن میں جنرل باجوہ سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1JBwe