1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دہلی کے پانی کو ترستے کئی ملین شہری

عنبرین فاطمہ / Darko Janjevic
19 جولائی 2017

نئی دہلی میں کئی لاکھ افراد کو پانی جیسی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے۔ کچی بستیوں کے رہائشیوں کو پانی کے حصول کے لیے ٹینکروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے جو اکثر بھاری قیمت وصول کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2gooU