1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رات کی تاریکی میں فن پاروں کی تخلیق

بینش جاوید
6 مارچ 2017

دو مصور طارق مواد اور فریڈرش فان شور رات کی تاریکی میں روشنی کی مدد سے دلچسپ فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ جب دنیا سوتی ہے ان کی تخلیقی صلاحیتیں عروج پر ہوتی ہیں۔ یہ مصور روشنی کی انسٹالیشنز کے ذریعے عام سے منظر ناموں کو بھی پر اسرار بنا دیتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2YjtA