1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

راکٹ خلا میں کیسے بھیجے جاتے ہیں؟

22 نومبر 2017

جب کوئی راکٹ خلا کی جانب روانہ کیا جاتا ہے، تو روانگی سے چند لمحوں پہلے کے لمحات نہایت پر تناؤ ہوتے ہیں۔ الٹی گنتی شروع ہوتی ہے، تو سائنس دان دم بہ خود ہو کر کامیابی کی تمنا کرتے نظر آتے ہیں۔ اس دوران کوئی معمولی غلطی کسی راکٹ کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ آئیے آپ کو دکھائیں کہ راکٹ روانہ کرتے ہوئے سائنس دانوں کی حالت کیا ہوتی؟

https://p.dw.com/p/2o40x