1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روبوٹ ہسپتال میں کام میں مگن

عاطف بلوچ، روئٹرز
31 اکتوبر 2016

روبوٹ ہماری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ کارسازی اور دیگر صنعتوں میں تو روبوٹ کام کر ہی رہے تھے مگر اب روبوٹ ہسپتالوں میں پیچیدہ آپریشنز میں بھی مدد دینے لگے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2RwFg