1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روشنی کے اثرات

11 جنوری 2017

آپ تخلیقی کام کر رہے ہیں اور اپنی صلاحیتیں بڑھانا چاہتے ہیں؟ یا آپ کسی امتحانی کمرے میں بیٹھے ہیں اور سوالات کے جوابات مستعدی سے تحریر کر نے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگرآپ کو یہ نہیں پتہ کہ وہاں موجود روشنی آپ کی کارکردگی پر گہرے اثرات مرتب کر رہی ہے؟ کام کی نوعیت کے اعتبار سے روشنی کا رنگ اور اس کی تابانی بڑھائیے اور پھر جادو دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/2VdEd