1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر

5 مئی 2008

گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ قرار دیا جا رہا ہے ۔ کھلی منڈی میں چھ سال بعدڈالر کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

https://p.dw.com/p/DtOz
تصویر: AP

مارین کے مطابق ،اگر درآمدی شعبے میں طلب کی صورتحال برقرار رہی تو پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہو سکتی ہے ۔

پاکستان میں کرنسی مارکیٹ کے تجزیہ نگار نبیل احمد نے ڈویچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہتری کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے ورنہ نہ صرف روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہو سکتی ہے بلکہ اقتصادی صورتھال بھی بغر سکتی ہے ۔