1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زمین پرمریخ جیسے حالات

عاطف بلوچ عاطف توقیر، اے پی
11 فروری 2018

آسٹریا کے سائنس دانوں کی سربراہی میں ایک ایک مشن نے عمان کے ایک صحرائی علاقے میں مریخ جیسے حالات پیدا کر کے تین ہفتے کا مشن شروع کیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس مشن کے مکمل ہونے پر متعدد اہم سوالات کے جوابات مل سکیں گے۔

https://p.dw.com/p/2sTOo