1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زیرزمین ایک ایکس رے لیزر نظام

3 اکتوبر 2017

جرمنی میں زیرزمین ایک ایکس رے لیزر نظام نے کام شروع کر دیا ہے۔ اس کے ذریعے سائنس دان مادے کے اندر جھانک سکتے ہیں۔ مالیکیولوں کے تعامل، وائرس اور جراثیم کی حرکات پر نگاہ اور مادے کے انتہائی اندر کی تفصیلات کا مشاہدہ ایک طرف تو بیماریوں کے خلاف ادویات کی تیاری میں موثر ہو گا اور ساتھ ہی مادے کو بہتر انداز سے سمجھنے میں بھی ہماری مدد کرے گا۔ مگر یہ خوردبین مادے کے اندر جھانکتی کیسے ہے؟

https://p.dw.com/p/2l9t3