کین مرفی کی کتاب آسمان کی تاریخ، نیوٹن کے تیسرے قانون حرکت کو دکھانے والی ویڈیو، پھپھوندی اور امیبا کے درمیان کا ایک جاندار اور عجیب سا نظر آنے والا ہیلمٹ یہ سب انسٹالیشنز شامل ہیں برلن کےسائنس میلے میں۔ دیکھیے انسٹالیشن واچ فُلنیس پراجیکٹ کی ان دلچسپ تخلیقات کو۔