1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سانس سے پتا چل سکتا ہے انسان کی صحت کے بارے میں

15 اگست 2017

اب سائنسدان ایک ایسی تحقیق کر رہے ہیں جس کے ذریعے انسان کے سانس سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکے گا کہ اسے کوئی بیماری لاحق ہے یا نہیں۔ وہ ایک ایسے خاص آلے کا استعمال کر رہے ہیں جو سانس میں شامل کیمیائی گیسوں کا پتا لگا سکتا ہے اور یوں یہ جانا جا سکتا ہے کہ اس شخص کو کوئی بیماری تو لاحق نہیں ہے۔

https://p.dw.com/p/2iEVy