1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سبز ماحول دوست عمارتوں کے فوائد

29 دسمبر 2017

سبز عمارتوں کی تعمیر سے شہری آب و ہوا پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ محققین نے پیمائشوں کے ذریعے متوقع نتائج کی تصدیق کی ہےکہ عمودی باغات پر مبنی عمارتیں شہری ہوا کو آلودگی سے پاک کرنے میں مددگار ہو سکتی ہیں کیونکہ سبز عمارتوں پر اگائے جانے والے باغات یا پودے سی او ٹو، نائٹروجن آکسائڈ اور دیگر دھول کے ذرات کو اکٹھا کرتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2q5Wx