1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سعودی عرب: خواتین کے لیے مرد سرپرست کی شرط کے خلاف احتجاج

6 اکتوبر 2016

سعودی عرب میں ہر خاتون کے لیے ایک مرد سرپرست موجود ہے، جو قانونی طور پر اس کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں فیصلے کا حق رکھتا ہے۔ جیسا کہ آیا وہ شادی کر سکتی ہے یا ڈاکٹر کے پاس جا سکتی ہے یا نہیں۔ سعودی خواتین کا کہنا ہے اب بہت ہو چکا۔

https://p.dw.com/p/2Qv9C