1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندر کی لہروں سے توانائی حاصل کرنا

2 نومبر 2017

ڈنمارک میں ایک ریسرچر سمندر کی لہروں سے توانائی حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ وہ سمندر کی انتہائی تیز اور قوت سے بھر پور لہروں کو کس طرح کامیابی سے ایک منصوبے میں استعمال کر رہے ہیں، دیکھیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2muwX