1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوات کیپ ہاؤس، ایک عہد ساز نام

ویڈیو کلپ: عدنان باچا، سوات9 مارچ 2016

سوات کیپ ہاؤس وادی سوات کے ایک اہم شہر مینگورہ میں قائم ہے۔ اس بظاہر چھوٹی سے دکان میں تاہم کئی تاریخی کام ہوئے ہیں۔ سوات کیپ ہاؤس ہی نے دراصل سوات کے اُس وقت کے سربراہ میاں گل عبدالحق جہانزیب کی خواہش پر 1950ء ایک خاص ٹوپی تیار کی تھی جسے اب سواتی ٹوپی کے نام سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/1IA0R