1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعات

سیرالیون میں تباہی کے مناظر

عاطف بلوچ اے ایف پی
16 اگست 2017

سیرالیون میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث کم ازکم چار سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ خدشہ ہے کہ ابھی تک چھ سو افراد لاپتہ ہیں۔ مارے جانے والوں میں تقریبا سو بچے بھی شامل ہیں۔

https://p.dw.com/p/2iLcJ