1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمسی توانائی سے برف کی تیاری، ماہی گیروں کے لیے راحت کا سامان

11 جنوری 2017

ماہی گیروں کو مچھلیاں پکڑنے کے بعد انہیں خراب ہونے سے بچانے کے لیے برف میں رکھنا پڑتا ہے، تاہم نہ بجلی سستی ہے اور نہ ہی برف کی قیمت کم ہے۔ ایک افریقی ریاست میں ماہی گیروں نے اس کا حل شمسی توانائی سے برف بنانے والے ایک پلانٹ کی تنصیب سے نکالا۔ اس پلانٹ نے ان ماہی گیروں کی اس پوری برادری کی زندگیوں میں بہت آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2VdOO