1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صحرائی چوہوں پر تحقیق

3 مارچ 2017

نیکڈ مول یا صحرائی چوہا ایک ایسا جانور ہے، جسے نہ صرف یہ کہ درد محسوس نہیں ہوتا بلکہ یہ تیس سال تک کی طویل عمر پا سکتا ہے اور اسے آکسیجن کی کمی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اب سائنسدان ان صحرائی چوہوں پر تحقیق کرتے ہوئے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس جانور کی خصوصیات سے انسان کیسے مستفید ہو سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2Yc2z