1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طالبان کے خلاف امریکہ کی فوجی کارروائی کا' امکان'

16 جولائی 2008

پاکستان کے قبائلی علاقوں‘ شمالی جنوبی وزیرستان سے ملحقہ پاک۔افغان سرحد پر اتحادی افواج کے دستے پہنچ چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/EdXn
ایک طالبان حامی عسکریت پسندقبائلی علاقے کی ایک مسجد کے باہر پہرہ دیتے ہوےتصویر: AP

ہیلی کاپٹرز اور بھاری توپ خانوں سے لیس پانچ سو فوجی اہلکاروں کو پاک۔افغان سرحد کے قریب وزیرستان کے مختلف علاقوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

قبائلی علاقوں میں لوگ خوف میں مبتلا ہیں اور متعدد افراد ممکنہ بمباری سے بچنے کے لئے نقل مکانی کررہے ہیں۔