1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عالمی سطح پر ایس یو ویز کی مقبولیت

16 ستمبر 2015

اسپورٹس جیپس ’ایس یو وی‘ بھی کہلاتی ہیں اور آج کل اس قسم کی گاڑیاں بہت زیادہ مقبول ہیں۔ ان میں زیادہ تر وہ گاڑیاں ہیں، جن کی کسی کو ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ایک توان گاڑیوں میں ایندھن بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ پھر ایس یو ویز سائز میں اکثر عام گاڑیوں سے بڑی ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے پارکنگ ملنا بھی ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ تاہم اس سب کے باوجود دنیا بھر میں ان کی فروخت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/1GXRy