1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عمر تو صرف ہندسوں کا مجموعہ ہے

6 جنوری 2017

ایک سو پانچ سالہ فرانسیسی باشندے رابرٹ ماشوں نے ایک گھنٹے میں بائیس کلو میٹر تک سائیکل چلا کر ایک انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ماشوں کے بقول، ’ہے کوئی ایسا جو ان کا یہ ریکارڈ توڑ سکے‘۔

https://p.dw.com/p/2VOrv