1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غیر قانونی تارکین وطن کی یونان سے ترکی واپسی

افسر اعوان / شمشیر حیدر31 مارچ 2016

یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کی ترکی واپسی چار اپریل سے شروع ہونا ہے۔ تاہم ابھی تک اس معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صورتِ حال غیر یقینی کا شکار ہے۔

https://p.dw.com/p/1INW7