1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فارمولا وَن میں ملائیشیا کا گراں پری مقابلہ

8 اپریل 2007

فارمولا وَن موٹر ریسنگ کا ملائیشیا کا گراں پری مقابلہ عالمی چیمپئن فیرنانڈو آلونسو نے جیت لیا۔ اسپین سے تعلق رکھنے والے آلونسو میکلارن میرسیڈیز گاڑی میں سوار تھے۔ اِس ریس میں دوسری پوزیشن اُنہی کی میکلارن میرسیڈیز ٹیم کے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی Lewis Hamilton کے حصے میں آئی۔ فَیراری میں سوار فن لینڈ کے کمی رائی کونن تیسرے نمبر پر رہے۔

https://p.dw.com/p/DYMo
عالمی چیمپئن فیرنانڈو آلونسو ایک ریس جیتنے کے بعد۔ فائل فوٹو
عالمی چیمپئن فیرنانڈو آلونسو ایک ریس جیتنے کے بعد۔ فائل فوٹوتصویر: picture-alliance/dpa

رواں سیزن کی یہ ریس دوسری ملائیشیا میں Sepang کے مقام پر منعقد ہوئی۔ جرمنی کی طرف سے بہترین کارکردگی Nick Heidfeld کی رہی، جو BMW-Sauber ٹیم کی گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے۔ اُنہوں نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔