1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’فرانس یورپ میں دہشت گردی کا مرکز‘

16 جولائی 2016

فرانس کے جنوبی شہر نِیس میں قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا اور اس دہشت گردانہ کارروائی کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمنی سمیت دیگر یورپی اور عالمی رہنماؤں نے اس ہولناک واقعے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فرانس کچھ عرصے سے دہشت گردوں کا نشانہ کیوں بنا ہوا ہے؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفی ٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت۔

https://p.dw.com/p/1JQ0O