1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرینکفرٹ ایئر پورٹ کا ماحول دوست ’گرین گیٹ‘

14 اکتوبر 2015

جرمن شہر فرینکفرٹ کا ہوائی اڈہ یورپ کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہے۔ یہاں ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جس کا مقصد اس ہوائی اڈے کو مزید ماحول دوست بنانا ہے۔ اس دوران ایئر پورٹ پر زیادہ سے زیادہ کام الیکٹرک گاڑیوں سے لیا جائے گا۔

https://p.dw.com/p/1Gnmu