1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فنکار جدت پسند اور انقلابی ہوتا ہے، فیقا

28 جولائی 2016

معروف پاکستانی کارٹونسٹ فيقا کا کہنا ہے کہ ایک آرٹسٹ کے طور پر کسی کی دل آزاری کبھی بھی ان کا مقصد نہیں ہوتا تاہم معاشرے کے منفی پہلوؤں کی طرف توجہ دلانے والی ان کی تخلیقات پر اگر کوئی برا مناتا ہے، تو مناتا رہے۔ فیقا کے بقول وہ اپنی سماجی ذمے داری کے طور پر مسائل کی عکاسی اور خرابیوں کی نشاندہی کا سلسلہ بند نہیں کریں گے۔

https://p.dw.com/p/1JXJ5