1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فن تعمیر میں جدت: آدھا گھر!

شمشیر حدیر5 جون 2016

چلّی کے معروف ماہر تعمیرات آلیخاندرو اراوینا نے ایسے نئے گھر ڈیزائن کیے ہیں جو ترک وطن اور غربت جیسے مسائل کے حل میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کو ’آدھے گھر‘ بنا کر دیے جائیں گے، باقی آدھے وہ حسب ضرورت خود بنا سکیں گے۔

https://p.dw.com/p/1J0sV