1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

4 دسمبر 2016

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی جسمانی راکھ اتوار چار دسمبر کو سانتیاگو دے کیوبا کے ایک قبرستان میں دفنا دی گئی۔ کاسترو نے قریب نصف صدی تک کیوبا کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی تھی اور وہ پچیس نومبر کو نوّے برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

https://p.dw.com/p/2TiQD