1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہوربم دھماکے: شہریوں میں خوف و ہراس

12 مارچ 2008

پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور میں منگل کے ہولناک خود کش بم دھماکوں میں مرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 32 ہو گئی ہے۔ زیادہ تر کو بدھ کے روز سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان دھماکوں کے بعد سے لوگ سہمے ہوئے ہیں اور ہر طرف خوف وہراس کی فضا ہے۔ ڈوئچے ویلے کے اردو شعبے نے ان بم دھماکوں پر بات کرنے کے لئے سابق سینیٹر اور تجزیہ نگار شفقت محمود کے ساتھ رابطہ کیا اور اُن سے پہلا سوال یہ پوچھا کہ آخر اِن پے در پے اور مسلسل شدت اختی

https://p.dw.com/p/DYDv
لاہور خود کش بم حملے میں زخمی ہونے والی ایک بچی سارہ بتول
لاہور خود کش بم حملے میں زخمی ہونے والی ایک بچی سارہ بتولتصویر: AP

ار کرتے ہوئے خود کُش بم حملوں کے ذریعے دہشت گرد کسے اور کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔