1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور میں سہ روزہ رنگا رنگ ڈاچی ثقافتی میلہ

علی کیفی | شمشیر حیدر
24 اپریل 2017

سہ روزہ آرٹس اینڈ کرافٹس ایگزیبیشن بائیس اپریل کو شروع ہوئی تھی۔ یہ میلہ پاکستان کا ثقافتی صدر مقام کہلانے والے شہر لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس میلے میں پاکستان بھر سے 80 نمائش کنندگان اپنی اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔

https://p.dw.com/p/2bpVh