1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

لڑکیاں اب کمپیوٹر پروگرامنگ کے شعبے میں پیچھے نہیں

شمشیر حیدر
3 مئی 2017

کیا یہ تاثر درست ہے کہ ویب سائٹس کی کوڈنگ اور پروگرامنگ جیسے شعبوں میں لڑکیوں کی تعداد کم ہے۔ شاید کچھ ممالک میں ایسا ہو۔ لیکن جنوبی افریقہ کے ایک خاندان کو یقین ہے کہ اگر لڑکیوں کو کمپیوٹر پروگرامنگ سکھا دی جائے تو وہ اپنے کاروبار کا آغاز خود کر سکتی ہیں اور ان کے لیے بے پناہ مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ یہ خاندان کس طرح اس مقصد کو حاصل کر رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2cIok