1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیاتی آلودگی کے خلاف سرگرم نوعمر پاکستانی طالبہ

16 نومبر 2017

پاکستانی شہر سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ زمل عمر ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف مشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کی یہ کوشش اب ایک تحریک کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ زمل ردی کاغذوں سے ماحول دوست شاپنگ بیگ تیار کرتی ہیں اور ان کی فروخت سے ملنے والی رقم غریب بچوں کی فلاح پر خرچ کرتی ہے۔ زمل اور ان کے مشن کے بارے میں تنویر شہزاد کی اس ویڈیو رپورٹ میں مزید جانیے۔

https://p.dw.com/p/2nln1