1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مسئلہ کشمير پر برلن میں دستاویزی فلم کی نمائش

عرفان آفتاب، برلن12 اگست 2016

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لاپتہ افراد کے والدین کی تحریک پر مبنی خاتون فلمساز عفت فاطمہ کی دستاویزی فلم گزشتہ دنوں جرمن دارالحکومت برلن ميں دکھائی گئی۔ جرمن طالب علموں، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی بڑی تعداد نے يہ فلم ديکھی۔

https://p.dw.com/p/1JhIj