1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مطلوبہ یونیورسٹی اور کورسز تلاش کرنے کا طریقہ

امتیاز احمد1 مئی 2013

سن 2013ء میں مختلف جرمن یونیورسٹیوں میں جاری انٹرنیشنل پروگراموں کی تعداد 1553 ہے۔ یہاں آپ جرمنی میں بین الاقوامی معیار کے بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرام تلاش کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/18Q5m
39401433 Fotolia teacher with a group of high school students in classroom
Symbolbild Sprechstunde beim Professorتصویر: Fotolia/Alexander Raths

انگلش زبان میں پڑھائے جانے والے انٹرنیشنل پروگرام تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جرمنی میں انگلش زبان میں پڑھائے جانے والے تمام کورسز تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جرمنی میں مختصر عرصے کے لیے لینگوئیج اور اسپیشل کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر ان کی تعداد تین سو سے زائد بنتی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کورسز موسم گرما کی تعطیلات کے دوران کروئے جاتے ہیں۔

لینگوئج اور شارٹ کورسز تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔